پی آئی اے مالی بحران کا شکار،25 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیر لائن کو شدید مالی بحران کا سامنا،25 پروازیں منسوخ کردی گئیں،جس میں کراچی کی 16 اسلام آباد کی 2 سیالکوٹ کی 2 ،لاہور کی 2 پروازیں منسوخ ہو گئیں ،مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں سے نیشنل اور انٹرنیشل پروازیں شامل ہیں ۔ ذرائع […]
اسلام آباد میں بارش،موسم مزید ٹھنڈا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں بارش، موسم مزید ٹھنڈا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بھی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ،وسطی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں تیزہواؤں کا بارش کا امکان […]
امریکا میں سکھوں کا شدیداحتجاج

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہردیپ سنگھ قتل،بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا شدید احتجاج ،مردوخواتین کی شرکت ،خالصتان کے حق میں نعرے ،امریکا کو بھارت پر دباؤ ڈالنے کی سفارش،پنجاب میں خالصتان ریاست کے قیام کیلئے حمایت اور سکھ رہنماء کے قاتلوں کو سزا دلوانے کا مطالبہ کردیا۔
غزہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی،سعودی عرب نے مسترد کر دی

قاہرہ ( اے بی این نیوز )سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نےقاہرہ امن اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی کی کوششوں کومستردکرتے ہیں،اٹلی کی وزیراعظم جارجیامیلونی نے امن اجلاس سےخطاب کرتے ہو ئے کہا مشرق وسطیٰ تنازع میں پھیلاؤنہیں ہوناچاہیے،عالمی برادری اسرائیل فلسطین تنازع کے دوریاستی […]
نواز شریف سے ملاقات،عون چوہدری سے وضاحت طلب

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کی عون چودھری کے نواز شریف سے ائیرپورٹ پر ملاقات کرنے پر استحکام پاکستان پارٹی نے عون چودھری سے تحریری وضاحت طلب کر لی ،ترجمان کے مطابق عون چودھری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، اگر عون چودھری ذاتی حیثیت میں گئے ہیں […]
مسئلہ فلسطین کا حل نقل مکانی نہیں،مصری صدر

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصری صدر عبدالفتح السیسی نے کہا ہے کہ مصر کے سینائی علاقے میں فلسطینیوں کی نقل مکانی کی مخالفت کرتے ہیں، غزہ میں جنگ نے ہزاروں افراد کو شہید اور 10 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا ہے، غزہ کے 21 لاکھ افراد کےلیے 20 ٹرکوں کے مقابلے میں بہت زیادہ امدادی ٹرکوں کی […]
ماہرین نے تیزی سے چہل قدمی کو صحت کیلئے مفید قراردیدیا

لِیسٹر(نیوزڈیسک)چہل قدمی کے وقت ہم میں سے اکثر افراد کا ہدف قدموں کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہوتا ہے جبکہ چلنے کی رفتار ممکنہ طور پر زیادہ اہم چیز ثابت ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔تحقیق […]
نوازشریف کا بیا نیہ کہاں گیا،فیصل کریم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نوازشریف سے لو گوں کو بڑی امیدتھی،نوازشریف نے اپنی تقریرمیں الیکشن کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی،مجھے آج کی تقریر2013کے ا لیکشن کے بعدوالی لگی،نوازشریف کی تقریرمجھے آج تاش پوشی والی لگی،نوازشریف نے آج اپنی سی وی پیش کی،نوازشریف ووٹ کوعزت دوکی […]
موسیٰ خیل، کوچ اور ویگن کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق

موسیٰ خیل(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں مسافر کوچ اور ویگن میں ٹکر کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں کو کنگری کے بی ایچ یو میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ڈی سی موسیٰ خیل کے مطابق […]
جہانگیر ترین کا تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کے مطابق زندہ بچ جانے والے بچے کو 2 لاکھ کی امدادی رقم دی گئی جبکہ متاثرہ فیملیز کیلئے 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی مقرر کیا […]