اسلام آباد میں بارش،موسم مزید ٹھنڈا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں بارش، موسم مزید ٹھنڈا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بھی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ،وسطی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں تیزہواؤں کا بارش کا امکان ہے۔