بیانیہ بیچنے والوں نے 30سالوں میں کچھ نہیں کیا،فردوس عاشق

سیالکوٹ( اے بی این نیوز )یہ سب ماضی کے وہ اداکار ہیں جن کی نہ کوئی ویژن ہے نہ کمٹمنٹ، فردوس عاشق نے کہاانشااللہ سب ٹھیک کر دے گا کا بیانیہ بیچنے والوں نے پچھلے تیس سالوں میں توکچھ نہیں کیا، اگر کچھ کیا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،، سولہ ماہ کی حکومت میں […]
مریم نواز کا ’’ن ‘‘سے ’’ش ‘‘نکالنے والوں کو کرارا جواب

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز کا ’’ن ‘‘سے ’’ش ‘‘نکالنے والوں کو کرارا جواب، لیگ کے جلسے کے دوران حمزہ شہباز جب اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ حمزہ اور مریم نواز دونون نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کیا اور کارکنوں کے نعروں کا […]
عالمی برادری فوری طور پر فلسطین اسرائیل جنگ بندی کرائے،جے سالک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم مسیحی اتحاد، سیوئیر پاکستان کے سربراہ، ورلڈ مینارٹی الائنس کے کنوینیر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک فلسطین اسرائیل جنگ بندی کیلئے اتوار کو دن دو بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک سر پر مٹی ڈالے ننگے پاؤں اکیلے مارچ کرینگے اور دنیا کی توجہ جنگ بندی […]
ناانصافی کی بنیاد پر قائم ریاست ترقی نہیں کرسکتی،اردن کا اسرائیل کو انتباہ

قاہرہ(نیوزڈیسک) اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل جان لے جو ریاست ناانصافی کی بنیاد پر قائم ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کوقاہرہ میں غزہ کے لئے امن کانفرنس کے دوران خطاب میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو جنگی جرم […]
بلو چستان،97 ارب کی بجلی چوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سال 2022,23 میں بلوچستان میں 97 ارب کی بجلی چوری اور نقصانات ہو ئے،20 سے زائد اضلاع میں بجلی چوری اور نقصانات کی شرح 80 فیصد سے زائد ہو ئے،مالی سال 2022,23 میں بلوچستان کو 132 ارب کی بجلی فراہم کی گئی،سال 2022,23 میں بلوچستان میں 97 ارب کی بجلی […]
نواز شریف جاتی عمرہ پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف جاتی عمرہ پہنچ گئے،جاتی امرا پہنچنے پر نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا،اہل خانہ اور ملازمین کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا،نواز شریف اپنے والد ،والدہ اور اہلیہ کی قبر پر بھی حاضری دیں گے
مرتضیٰ وہاب کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یو سی 8 سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں اور ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی ہفتہ کو جاری کیا گیا ہے۔
فلسطینیوں کو بےدخل نہیں کیا جاسکتا، محمود عباس

قاہرہ(نیوزڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا، اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔ہفتہ کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ کےلیے امن کانفرنس کے دوران اپنے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہاکہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بےگھر یا بے دخل […]
ملک کو اس حال تک پہنچانے والا کون ہے؟پرویز خٹک

پشاور ( اے بی این نیوز )پرویز خٹک نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں ملک کو اس حال تک پہنچانے والا کون ہے؟75سال میں جو بھی آیا کوئی نیا پاکستان بنا رہا تھا توکوئی روٹی کپڑا دینے کی بات کرتا ہے،ہم نے پارٹی اس لیے بنائی جس نے ملک کو تباہ کیا اس کے کالے کرتوت آپ […]
ورلڈ کپ،جنوبی افریقانے انگلینڈ کو 229رنزسے ہرادیا

ممبئی (نیوزڈیسک)ورلڈکپ کے 20 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو229رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی،ہفتہ کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رن کا انبار لگادیا اور 50 اوور میں7 […]