اہم خبریں

ملک کو اس حال تک پہنچانے والا کون ہے؟پرویز خٹک

پشاور ( اے بی این نیوز      )پرویز خٹک نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں ملک کو اس حال تک پہنچانے والا کون ہے؟75سال میں جو بھی آیا کوئی نیا پاکستان بنا رہا تھا توکوئی روٹی کپڑا دینے کی بات کرتا ہے،ہم نے پارٹی اس لیے بنائی جس نے ملک کو تباہ کیا اس کے کالے کرتوت آپ کو بتائیں،اب عوام جاگ جائیں اس ملک کو لوٹنے والوں کو بھگائیں،ہمیں اس کرپٹ نظام کو تبدیل کرنا ہوگا، اب عوام نے فیصلہ کرنا ہےکہ کس کو اقتدار میں لانا ہے۔

متعلقہ خبریں