میرے دل میں انتقام اور بدلہ لینے کی کوئی تمنا نہیں،نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں نے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا، جیلوں میں ڈالا گیا، ملک بدر کیا گیا، میرے، شہباز شریف اور مریم کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے، پوری لیگی قیادت کے خلاف مقدمات بنے۔ہم تو پاکستان کی تعمیر کرنے والے ہیں، ہم […]
نواز شریف نے ہربار قوم کی تقدیر بدلی ،شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا مینار پاکستان میں جلسے سے ؒخطاب میں کہنا تھا کہ 9مئی کا واقعہ بڑی دور کی بات ،نواز شریف کے ہوتے ہوئے گملا تک نہیں ٹوٹا،پورے ملک سے نواز شریف کو ویلکم کرنے کیلئے آنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ٹھاٹھے مارتا […]
جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

شیخوپورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز […]
مریم نواز اورنوازشریف آبدیدہ ہوگئے

لاہور ( اے بی این نیوز )نوازشریف کی4 سال بعد و طن واپسی،مریم نواز نے نوازشریف کے ماتھے کابوسہ لیا،مریم نواز اورنوازشریف آبدیدہ ہوگئےاسحاق ڈار، شہبازشریف بھی نوازشریف سے ملتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےنوازشریف نے مریم نواز اورشہبازشریف کاہاتھ پکڑ کرہوامیں بلندکیا
خیبرپختونخوا ،صحت کارڈ کیلئے دو ارب روپے جاری

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی حکومت نے صحت کارڈ کے لئے 2 ارب روپے جاری کردیئے جب کہ مشیر صحت خبیرپختونخوانےکہاہے کہ کارڈ سروس میں مزید اصلاحات اور انتظامی کوتاہیاں دور کریں گے۔اسپتالوں میں نئی بلڈنگز بنانے کی بجائے مریضوں کی دیکھ بھال، سہولیات پر توجہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق س حوالے سے بات کرتے ہوئے مشیر صحت ڈاکٹر […]
محصور فلسطینیوں کی امداد ، رفاہ کراسنگ کھول دی گئی

مقبوضہ غزہ ( اے بی این نیوز )محصور فلسطینیوں کی امداد کے لئے رفاہ کراسنگ کھول دی گئی، امدادی اشیاء کا پہلا ٹرک رفاہ کی سرحد سے فلسطین میں داخل، 20 ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دی گئی، ،اسرائیل کی جانب سے ایندھن غزہ میں لے جانے پر پابندی ہے، اقوام متحدہ کے مطابق پانی فراہمی […]
ورلڈ کپ2023، سری لنکا نے نیدرلینڈکو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

لکھنؤ(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈکو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ اور سری لنکا کے درمیان بھارت کے شہر لکھنؤ کے ایکانا سپورٹس سٹی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیااور 49.4اوورزمیں […]
نوازشریف قوم کومشکلات سے نکالے گا،ایازصادق

لاہور ( اے بی این نیوز )آپ لوگ اپنے قائدکی محبت میں تشریف لائے آپ کابہت شکریہ اداکرتاہوں،ایاز صادق نے تقریر کرتے ہو ئے کہا کہ آپ سب لوگوں کوبہت مبارک ہو،نواز شریف کی آمد پر قوم بہت خوش ہے،نوازشریف آئے گااورقوم کومشکلات سے نکالے گا۔
پنڈال میں موجود عوام اپنے قائد کی جھلک دیکھنے کے لئے بیتاب ہے،سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کےرہنماخواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ آج نوازشریف کے استقبال کے لئے پوراپاکستان جاگ رہا ہے،ہفتہ کو انہوں نے پنڈال میں موجود افرادسے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ آج پوراپاکستان جاگ رہا ہے،اور اپنے قائد میاں محمد نوازشریف کے استقبال کے لئےعوام بے تاب ہے،انہوں نے کہاکہ آج اتنے لوگ ہیں کہ گنتی کم […]
چیئر مین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو،قاسم،سلیمان جذباتی ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیر مین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کا معاملہ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے ہدایات کے بعد چئیر مین پی ٹی آئی بیٹوں کے ساتھ بات کروا دی گئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ […]