اہم خبریں

آج تقریرصرف نوازشریف کرے گا،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    ) مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے استقبال کیلئے مینارپاکستان آنے پرآپ کاشکریہ اداکرتی ہوں،آج میں نے تقریرنہیں کرنی صرف آپ کوسلام کرناتھا،آج تقریرصرف ایک شخص کرے گا اور وہ نوازشریف ہے،اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے پوری دنیابھی اس کوختم نہیں کرسکتی،عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف […]

نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے،حنا پرویز بٹ

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے۔ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نواز شریف کے جہاز نےاڈیالہ جیل سے گزر کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا اور اڈیالہ جیل سے […]

نواز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں ، جے یو آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نواز شریف کو وطن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ،سیاسی جماعتیں آپس کی رسہ کشی بند کردیں ،ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق ملکی معاشی صورتحال دگرگوں ہے،تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر ملک کو اس بحران سے نکالنا ہوگا ،سیاسی جماعتوں کے […]

آج سچا ئی کا دن ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آج جھوٹ کا دن نہیں سچا ئی کا دن ہے ،نواز شریف ملک کی موجود صورتحال کو بہتر کرنے آ رہا ہے ،آج پاکستان کے عوام کی جیت ہو گی ،مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف ملک میں مہنگائی ،بے روزگاری ختم کرے گا ،2018 سے پہلے پاکستان خوشحالی کی […]

نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت حسین

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں مسلم لیگ (ن)کے قائدمیاں محمدنواز شریف کی واپسی کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ عوام کو نوازشریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، تلخیوں کو بھلا کر مسائل کے حل کیلئے صلاحیتوں کا استعمال کیا جائے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ […]

میری زندگی کا آج سب سے بڑا دن ، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز      )میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے،،نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا ٹویٹ ،کہا پاکستان آج نوازشریف کا ایک اور عروج دیکھنے جارہاہے، ۔نوازشریف نے پچھلے چوبیس برسوں میں بہت دکھ سہے،نوازشریف کو ملنے والے زخموں میں سے کچھ ایسے ہیں جو بھر نہیں پائیں […]

مینار پاکستان جلسہ گاہ میں لیگی کارکن پرجوش

لاہور (  اے بی این نیوز   )مینار پاکستان جلسہ گاہ میں لیگی کارکن پرجوش،قائد کی آمد کے منتظر، کارکنوں کا لہو گرمانے کیلئے ڈی جے پر پارٹی ترانے بجانے کاسلسلہ جاری،کراچی، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد سے قافلے جلسہ گاہ پہنچ گئے ،کارکنوں کے پارٹی پرچم اور بینرز تھامے شیر آیا شیر آیا کے نعرے، مری، کوٹلی ستیاں اور […]

کراچی ،بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گڈاپ سے پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ذرائع محکمۂ صحت کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی میں 24 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔گڈاپ کی یو سی گجرو میں بچہ وائلڈ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے۔رواں سال پاکستان میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد […]

اسرائیل کی بے جاحمایت پرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے مسلم کمیونٹی ناراض

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)فلسطین اور اسرائیل کی کشیدگی کے دوران اسرائیل کی حمایت کرنے پر کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹورنٹو کی ایک مسجد میں آمد پر مسلم کمیونٹی کے غصّے کا سامنا کرنا پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل مسلمز آرگنائزیشن (آئی ایم او) کی مسجد میں کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو ارکانِ […]

نواز شریف کا شاعرانہ جواب

طیارے سے ( اے بی این نیوز   )میاں صاحب آپ جب بھی ملک سنوارتے ہیں، آپ کو نکال دیا جاتا ہے، مسافر کے سوال پر نوازشریف کا شعر پڑھ کرجواب ،کہا مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں گے آپ، محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں،نوازشریف کے شاعرانہ جواب پر جہاز میں موجود افراد […]