اہم خبریں

آج تقریرصرف نوازشریف کرے گا،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    ) مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے استقبال کیلئے مینارپاکستان آنے پرآپ کاشکریہ اداکرتی ہوں،آج میں نے تقریرنہیں کرنی صرف آپ کوسلام کرناتھا،آج تقریرصرف ایک شخص کرے گا اور وہ نوازشریف ہے،اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے پوری دنیابھی اس کوختم نہیں کرسکتی،عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف اس کی زندہ مثال ہے،آج اللہ تعالیٰ کی شان پرمیں اس کاشکراداکرتی ہوں،نواز شریف کومٹانے والےکتنے آئے اور چلے گئے،نوازشریف کی سیاست کوختم کر نے والے خودختم ہوجائیں گے،نوازشریف شان سے آپ لوگوں میں واپس آگیاہے۔جوکہتے تھے نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی آج وہ سکرین پردیکھتے ہوں گے۔ وہ لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ سے خطاب کر رہی تھی انہوں نے کہا کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے،،نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا ٹویٹ ،کہا پاکستان آج نوازشریف کا ایک اور عروج دیکھنے جارہاہے، ۔نوازشریف نے پچھلے چوبیس برسوں میں بہت دکھ سہے،نوازشریف کو ملنے والے زخموں میں سے کچھ ایسے ہیں جو بھر نہیں پائیں گے،جتنےعروج بھی نوازشریف نے دیکھے وہ بھی شاید کسی اور کے حصے میں نہ آئے ہوںنوازشریف کے استقبال کیلئے مینارپاکستان آنے پرآپ کاشکریہ اداکرتی ہوں،آج میں نے تقریرنہیں کرنی صرف آپ کوسلام کرناتھا،آج تقریرصرف ایک شخص کرے گا اور وہ نوازشریف ہے،اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے پوری دنیابھی اس کوختم نہیں کرسکتی،عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف اس کی زندہ مثال ہے،آج اللہ تعالیٰ کی شان پرمیں اس کاشکراداکرتی ہوں،نواز شریف کومٹانے والےکتنے آئے اور چلے گئے،نوازشریف کی سیاست کوختم کر نے والے خودختم ہوجائیں گے،نوازشریف شان سے آپ لوگوں میں واپس آگیاہے،جوکہتے تھے نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی آج وہ سکرین پردیکھتے ہوں گے،پورے پاکستان سے لوگ اپنے قائد کوسننے کیلئے جمع ہیں،عوام کی بڑی تعداداس وقت سڑکوں پربھی موجود ہے، مسلم لیگ ن کے شیروں کے سامنے مینارپاکستان کاگراؤنڈچھوٹاپڑگیا،لوگ کہتے تھے ن لیگ سے ش نکل جائیگی،آج دونوں یہاں موجودہیں،مسلم لیگ ن میں کوئی دراڑنہیں ہے،دیکھ لو اللہ تعالیٰ کے فضل سے ن اورش لیگ یہیں کھڑی ہے،اللہ دونوں بھائیوں اوربہن بھائی کی جوڑی سلامت رکھے۔

متعلقہ خبریں