اہم خبریں

نواز شریف کا شاعرانہ جواب

طیارے سے ( اے بی این نیوز   )میاں صاحب آپ جب بھی ملک سنوارتے ہیں، آپ کو نکال دیا جاتا ہے، مسافر کے سوال پر نوازشریف کا شعر پڑھ کرجواب ،کہا مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں گے آپ، محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں،نوازشریف کے شاعرانہ جواب پر جہاز میں موجود افراد اور سوال کرنے والامسافرمسکرادیئے

متعلقہ خبریں