اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیر مین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کا معاملہ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے ہدایات کے بعد چئیر مین پی ٹی آئی بیٹوں کے ساتھ بات کروا دی گئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ وٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی جیل ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم جیل میں قید والد سے گفتگو کرتے جذباتی ہوگئے، عمران خان نے مسکراتے اپنے بیٹوں کو تسلی دی۔















