اہم خبریں

خیبرپختونخوا ،صحت کارڈ کیلئے دو ارب روپے جاری

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی حکومت نے صحت کارڈ کے لئے 2 ارب روپے جاری کردیئے جب کہ مشیر صحت خبیرپختونخوانےکہاہے کہ کارڈ سروس میں مزید اصلاحات اور انتظامی کوتاہیاں دور کریں گے۔اسپتالوں میں نئی بلڈنگز بنانے کی بجائے مریضوں کی دیکھ بھال، سہولیات پر توجہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق س حوالے سے بات کرتے ہوئے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا تھا کہ فنڈز کی کمی سے صحت کارڈ سروس بند تھا، وزیر اعلیٰ اعظم خان کی خصوصی ہدایت پر فنڈز جاری ہوا۔

متعلقہ خبریں