ریاض (نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات ،غزہ کشیدگی پر گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات ے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر نے ملاقات کی جس میں اسرائیل فلسطین کشیدگی پر تفصیلی گفتگو اور خطے میں امن کو بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس ملاقات کے دوران سعودی وزراء میں شامل تھے ۔















