اہم خبریں

نوازشریف غلام احمد بلور سے نہ ملے ،پی ڈی ایم اتحاد ختم

لاہو ر(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء غلام احمد بلور سےنوازشریف کی ملاقات نہ ہوئی،غلام احمد بلور ملاقات کے بغیر ہی گھر لوٹ گئے اور جواز یہ پیش کیا کہ میں نوازشریف کو بتائے بغیر جاتی امرا آیا اس لیے ملاقات نہ ہوپائی کیونکہ جلسہ بہت بڑا تھا،نوازشریف پر یقین ہے وہ ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے جسے 1992 میں نکالا تھا ۔

متعلقہ خبریں