اہم خبریں

مریم اورنگزیب نے سب کو مل بیٹھنے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتشار انگیزگفتگو کی میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پیشی،سب کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج مریم نواز انتشار انگیز گفتگو کیس میں عدالت میں پیش ہوئیں۔ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا،پاکستان کو مشکلات سے نوازشریف نکالیں گے، نوجوانوں کو کو روز گار کی ضررت ہے ، عوام پریشان ہے ، نوازشریف نے صیح کہا تھا کہ جب بھی پاکستان پر شب خون مارگیا اس کا خمیازہ عوام کو ہی بھگتنا پڑا۔

متعلقہ خبریں