اہم خبریں

قید کا خوف ،62 ہزار افغانی پاکستان چھوڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قید کا خوف ،62 ہزارغیرقانونی مقیم افغانی پاکستان چھوڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں صرف 8 دن باقی،31 اکتوبر تک غیر قانونی افراد کا ہر صورت پاکستان سے انخلاء ناگزیر مقررہ تا ریخ کے بعد بعد کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی حکو متی ڈیڈ لا ئن کے بعد 22 اکتوبر کو 2518 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے،اب تک 62 ہزار سے زائدافغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔

متعلقہ خبریں