اہم خبریں

کپتان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس،سماعت میں وقفہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چئیر مین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سما عت میں ایک بجے تک وقفہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیر مین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے معاون وکیل عدا لت میں پیش ، جونئیر وکیل نے کہارضوان عباسی ہائی کورٹ میں مصروف ہیں وہاں سے فری ہو کر عدالت آئیں گے ۔

متعلقہ خبریں