راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چلے کے بعد عوامی مقامات پر سامنے آنا شروع ہوگئے ، ناشتے کے لیے ٹریک سوٹ میں چاندنی چوک کے ہوٹل پہنچ گئے ، ہوٹل کے سٹاف ،ویٹروں اور موقع پر موجود لوگوں نے شیخ رشید احمد کے ساتھ سلفیاں بھی بنائیں، ہوٹل میں رش لگ گیا ۔
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج الصبح چاندنی چوک راولپنڈی میں ناشتہ کرتے ہوۓ pic.twitter.com/GuKJeMi69W
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) October 23, 2023















