اہم خبریں

بجلی صارفین کیلئے بڑا بوجھ

کراچی (  اے بی این نیوز      )فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس بجلی صارفین کیلئے بڑا بوجھ،،کراچی والوں سے ایف سی اے کی مد میں صرف 6 ماہ میں 19 ارب سے زائد کی وصولیاں،،ایف سی اے کی مد میں کے ای صارفین نے 13روپے 14پیسے فی یونٹ کے اضافی بلز ادا کئے،جنوری 2023 میں کے ای صارفین سے 2ارب 77 کروڑ وصول کئے گئے

متعلقہ خبریں