ہم ورلڈکپ میں اچھا نہیں کھیلے،بابراعظم

حیدر (اے بی این نیوز)کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا ٹوٹل اچھا تھا، مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لے سکے، ہم ورلڈکپ میں اچھا نہیں کھیلے،آج افغانستان جس طرح کھیلا جیت کاکریڈٹ ان کو جاتاہے، بولنگ،بیٹنگ یا فیلڈنگ کچھ بھی خراب ہو تو میچ نہیں جیت سکتے۔
سعودی عرب، منی لانڈرنگ کے جرم میں 7 ملزمان کو 13 سال قید

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 7 ملزمان کو 13 سال قید اور بھاری جرمانوں کی سزا سنادی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سزا پانے والوں میں 6 سعودی شہری اور ایک غیرملکی شامل ہے۔ مجرمان 1 ارب 3 کروڑ 52 لاکھ سعودی ریال کی منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔ سعودی شہری مجرموں […]
پاکستان ہاکی ٹیم کےہمارے ہیرو ہیں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ میں بھی ہاکی کاپلیئر رہا ہوں، ہاکی کے کھیل کے فروغ کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائیں گے،پاکستان ہاکی ٹیم کے لیجنڈز ہمارے ہیرو ہیں، ہم آپ کا احترام کرتے ہیں، جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پولیو فری پاکستان کے لیے سب کو کام کرنا چاہیے،بی بی آصفہ بھٹو

اسلام آباد(اے بی این نیوز)گذشتہ دو دہائیوں سے، پولیو پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیے ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔ پولیو کے خلاف جنگ طویل عرصے سے جاری ہے، اور ہم سب کو مل جل کر اپنے بچوں کو باقاعدہ ویکسینیشن کے ذریعے اس بیماری سے بچانا چاہیے۔ پولیو فری پاکستان کے لیے ہم […]
ورلڈکپ،افغانستان نے پاکستان کو8وکٹوں سے ہرادیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے ایک اور اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان کو 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی۔ بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے دونوں اوپنرز […]
سائنس دانوں نے آکسیجن پیدا کرنے والا پینٹ تیار کر لیا

سرے(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے زندہ سیانو بیکٹیریا کا حامل ایک ایسا پینٹ بنایا ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کے ساتھ آکسیجن پیدا کرسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف سرے کے محققین نے پانی پر مبنی آکسیجن بنانے والا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا ایک پینٹ بنایا […]
عام آدمی کیلئے استحکام پاکستان پارٹی ہی چوائس ہے،علیم خان

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دونوں سے بیزار ہیں۔لاہور میں علیم خان کی زیر صدارت آئی پی پی کے ڈویژنل رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر […]
طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرانک ویزا سسٹم نصب

طورخم(نیوزڈیسک)طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرانک ویزا سسٹم نصب کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسرعرفات نے بتایا کہ ای ویزا سسٹم سے غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کو روکنے میں مدد مل سکے گی۔ ویریفکیشن سسٹم کو امیگریشن ہال سے زیرو پوائنٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔
سول بیورو کریسی میں اعلی عہدوں پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے سول بیورو کریسی میں اعلی عہدوں پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی ہے ،سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21کے آفیسرسیدمعظم علی کوایڈیشنل سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات کردیاگیا سیدمعظم علی وزارت منصوبہ بندی ، ترقی وخصوصی اقدامات میں بطور سینئرجوائنٹ سیکرٹری خدمات […]
سموگ صورتحال، بدھ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )سموگ کی صورتحال کے تناظر میں اس ہفتے بدھ کو چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس، صوبائی وزراء کی شرکت، ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری کی بنیاد پر فی الحال بدھ کو چھٹی نہ کرنے پر اتفاق […]