جنوبی افریقا، طیارہ حادثے میں پاکستانی پائلٹ جاں بحق

بلومفونٹین(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا میں طیارے کے حادثے میں 22 سالہ پاکستانی نوجوان پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق 22 سالہ محمد افنان فیاض کا طیارہ برام فشر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں گرا اور اس میں آگ لگ گئی، ایئر پورٹس کمپنی ساؤتھ افریقا کے مطابق پائپر طیارہ ایئر فیلڈ کے علاقے میں گرا۔ہوا بازی کا […]
آرمی چیف کا اسرائیلی فوج کے تشدد اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آرمی چیف کا آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کیلئے پاکستان کے موقف کااعادہ ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےفلسطینی سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات،آرمی چیف کا اسرائیلی فوج کے تشدد اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا،آرمی چیف نے کہا کہ […]
جس نے ریاست کیاتھ زیادتی کی خدانے اسے پکڑ لیا،کیپٹن صفدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر ) صفدرنے کہا ہے کہ اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے۔جس نے اس ریاست کے ساتھ زیادتی کی خدا نے اسے پکڑ لیا، پیپلز پارٹی سے ہمارا میثاقِ جمہوریت ہے، جب ہم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں تو فائدہ […]
سازش کرنے والے بے نقاب ہو گئے، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) احسن اقبال نے کہا 2017 میں نواز شریف کی خلاف سازش کی گئی تھی، غیر آئینی طریقے سے نواز شریف کو وزرات عظمی کے عہدے سے ہٹایا گیا،پارٹی کی صدارت سے الگ کیا گیا،الیکشن کے عمل سے باہر کیا گیا،، سازش کرنے والے بے نقاب ہو گئے،نہال ہاشمی بولے […]
نگران پنجاب حکومت نے نو از شر یف کو کلین چٹ دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )نگران پنجاب حکومت نے نو از شر یف کو کلین چٹ دیدی،، ‘العزیزیہ ریفرنس’ میں سزا معطل ،نوازشریف نے پنجاب حکومت سے سزا معطلی کی درخواست کی تھی ،نگران پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی درخواست پر ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کی، نواز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور […]
سونے کی قیمت میں معمولی کمی، 400 روپے تولہ سستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہو کر […]
نواز شریف نے احتسا ب عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف نے احتسا ب عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا سابق وزیراعظم کی ضمانت منظور، دائمی وارنٹ منسوخ،دس لاکھ روپے کے مچلے جمع کرانے کا حکم ، جج محمد بشیر نے حاضری کے بعد نواز شریف کو عدالت سے جانے کی اجازت دے دی،، نوازشریف کے […]
فرانس نے اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی جائے۔ فرانس اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست اور ہمدرد ہے۔ اسرائیل حماس کے بچھائے ہوئے جال میں پھنسنے سے گریز کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]
طالبان لیڈرانس حقانی کی افغان ٹیم کو مبارکباد

کابل(نیوزڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کی پاکستان کے تاریخی فتح کے بعد طالبان کا بیان سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انس حقانی نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کرکٹ پہلے سے بہتر حالت میں ہے، پہلی بار ہم نے انگلینڈ اور پاکستان کو شکست دی، […]
افغانستان کی تاریخی جیت پر کابل میں جشن کا سماں

کابل(نیوزڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی جیت پر افغان صوبے کابل میں جشن شروع ہوگیا، ہوائی فائرنگ اور آتشبازی بھی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد کابل میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی اور جیت کا جشن منایا گیا۔