اہم خبریں

نگران پنجاب حکومت نے نو از شر یف کو کلین چٹ دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز      )نگران پنجاب حکومت نے نو از شر یف کو کلین چٹ دیدی،، ‘العزیزیہ ریفرنس’ میں سزا معطل ،نوازشریف نے پنجاب حکومت سے سزا معطلی کی درخواست کی تھی ،نگران پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی درخواست پر ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کی، نواز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے بھی وڈیو لنک پر دلائل دیئے، نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے سزا معطلی کی تصدیق کردی،، کہا نگران کابینہ نے کریمنل پروسیجر ایکٹ 401 کے تحت سزا معطل کی،کیس کا حتمی فیصلہ عدالت ہی کرے گی

متعلقہ خبریں