اہم خبریں

غزہ میں خوراک اور پانی نہیں، اسے بچایا جائے،یو این

غزہ (  اے بی این نیوز  )غزہ میں خوراک اور پانی نہیں، اسے بچایا جائے،یو این ادارے کی ڈائریکٹر کی دردناک اپیل،، راویہ حلس نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں المناک صورتحال ہے، جس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا،، یو این شیلٹر میں شیرخوار،بڑے،بچے،بزرگ،مریض سب پناہ لیے ہوئے ہیں،لوگ مر رہے ہیں، کو ئی […]

انسداد پولیو کیلئے ہم سب متحد ہیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہےکہ 1988 میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوا، انسداد پولیو ایک قومی کاز ہے، جس کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ انسداد پولیو مہم میں پولیو ورکرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار لائق تحسین ہے۔ کئی پولیو ورکرز اور سیکورٹی اہلکاروں نے فرض کی انجام […]

ماں بیٹے کی محبت کی انوکھی مثال

غزہ ( اے بی این نیوز       )ماں بیٹے کی محبت کی انوکھی مثال ، غزہ کے ہسپتال میں ننھے بچے کی زخمی والدہ کی ڈرپ پکڑے کھڑا رہنے کی ویڈیو نے ہر آنکھ نم کر دی ،بچہ زخموں کے باوجود اپنی والد ہ کی دیکھ بھال کرنے پر معمور ،، ہسپتالوں میں نہ وینٹی لیٹر اور نہ […]

شریفوں کی دکان بند ہو چکی ہے،پرویز ا لہی ٰ

لاہور (اے بی این نیوز)صدر پی ٹی آئی پرویز ا لہی ٰنے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا، کہا ، یہ جو منڈیلا آئے ہیں،پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں ،لوگوں کے ساتھ اتنی زیادتیاں ہوئیں کہ وہ خودکشیوں پر مجبور ہیں ،گیس اور بجلی کے بل لوگ ادا کرنے سے قاصر […]

نواز شریف عدالت میں پیشی کے بعد مری روانہ

مری(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری روانہ ہوگئے۔نواز شریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے۔عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف مری میں اپنی رہائش گاہ میں قیام کے لیے روانہ ہوگئے۔

بیرسٹر امجد ملک کی پرنسپل گورنمنٹ صابریہ سراجیہ سکول نواز گل سے ملاقات ، آبائی سکول کا دورہ

لاہور (نیوزڈیسک)بیرسٹر امجد ملک نے پرنسپل صابریہ سراجیہ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ٹو فیصل آباد نواز گل سے انکی دعوت پر خصوصی ملاقات کی اور اپنے آبائی سکول کا دورہ کیا۔ بیرسٹر امجد ملک، چیئر ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز یوکے، روچڈیل لاءایسوسی ایشن کے پہلے ایشیائی صدر (2012-2013) ہیں۔ وہ 2000 میں برطانیہ کے […]

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کیسز، نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں توسیع ، ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل خصوصی بینچ کی سماعت ، شریعت کے تقاضے پورے کرتے ہوئے دوبارہ پوچھتے ہیں کیا آپ گرفتار کرنا چاہتے ہیں ؟ عدالت کانیب […]

ٹویوٹاکمپنی نے گاڑیوں کی قیمتیں 13 لاکھ روپے تک کمی کردیں

کراچی(نیوزڈیسک) انڈس موٹر کمپنی نے روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد ٹویوٹا برانڈ کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی کردی۔کمپنی اعلامیے کے مطابق انڈس موٹر کمپنی نے روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد ٹویوٹا برانڈ کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی […]

پیپلز پا رٹی کو کبھی بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی،گیلانی

ملتان (  اے بی این نیوز  )پیپلز پا رٹی کو کبھی بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی،، یوسف رضا گیلانی کی میڈیا ٹاک،، کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ معاملہ عدالت میں ہے، نواز شریف عدالتی طریقہ کار کے مطابق واپس آئے ہیں، جبکہ خورشید کہتے ہیں کہ ابھی تک میاں صاحب […]

نواز شریف کے استقبالیہ پوسٹرز پھاڑنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

لودھراں(نیوزڈیسک) لودھراں کے علاقے دنیاپور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے استقبالیہ پوسٹرز پھاڑنے پر 10 افراد نامزد جبکہ 12 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سٹی دنیاپور میں ن لیگ دنیاپور کے نائب صدر کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔