غزہ ( اے بی این نیوز )ماں بیٹے کی محبت کی انوکھی مثال ، غزہ کے ہسپتال میں ننھے بچے کی زخمی والدہ کی ڈرپ پکڑے کھڑا رہنے کی ویڈیو نے ہر آنکھ نم کر دی ،بچہ زخموں کے باوجود اپنی والد ہ کی دیکھ بھال کرنے پر معمور ،، ہسپتالوں میں نہ وینٹی لیٹر اور نہ ہی آپریشنل سامان موجود، بجلی کی بندش کے سبب ہسپتال کی ریسکیو ٹیمیں، موبائل کی روشنی کے ذریعے شہداء اور زخمی وصول کر نے پر مجبور ہیں۔















