اہم خبریں

ٹویوٹاکمپنی نے گاڑیوں کی قیمتیں 13 لاکھ روپے تک کمی کردیں

کراچی(نیوزڈیسک) انڈس موٹر کمپنی نے روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد ٹویوٹا برانڈ کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی کردی۔کمپنی اعلامیے کے مطابق انڈس موٹر کمپنی نے روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد ٹویوٹا برانڈ کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 13 لاکھ روپے تک کمی کردی۔نئی قیمت کا اطلاق 24 اکتوبر سے بُک ہونے والی گاڑیوں پر کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں