اہم خبریں

پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز کو 8 رنز سے ہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز ویمن اے کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 8 رنز سے شکست دے دی۔غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز ویمن اے نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان ویمن اے کرکٹ ٹیم کو […]

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اکتوبر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔منگل کواس سلسلے میں اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی […]

فلسطینیوں کو56سال حبس زدہ قبضے کاشکاربنایاگیا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک ( اے بی این نیوز  )اقوام متحدہ سلامتی کونسل کامشرق وسطیٰ پر سہ ماہی اجلاس سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوتریس نے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہحماس کے حملے خلامیں نہیں ہوئے،فلسطینیوں کو56سال حبس زدہ قبضے کاشکاربنایاگیا،غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانونی کی خلاف ورزیوں پرگہری تشویش ہے،ایسے نازک لمحات میں اصولوں کاواضح […]

قومی القدس کمیٹی کے وفدکی ایرانی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فلسطینی کاز کو دنیا بھر میں عوامی تائید حاصل ہوئی، فلسطینی شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ایران کا واضح موقف قابل تحسین ہے۔ان خیالات کا اظہار قومی القدس کمیٹی کے وفد نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد میں ڈائریکٹر […]

آئی سی سی نےسابق کپتان سلیم ملک کو کلین چٹ دے دی

دبئی (نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں […]

باراک اوبامہ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا

نیو یارک (  اے بی این نیوز   )سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا،انہوں نے کہا کہ پانی ،کھانا بند کرنے سے فلسطینیوں کے رویے اور سخت ہوں گے،انسانی جانوں کو نظر انداز کرنا اسرائیل کیلئے الٹا پڑ سکتا ہے

بھارتی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم

مالے ( اے بی این نیوز   )ہندوستانی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم ،، نو منتخب مالدیپی صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا کہنا ہے ہم اپنی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے،، ہندوستانی فوجیوں کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے،، ملک میں موجود ہندوستانی طیارے مالدیپ کی […]

اسرائیل میں گوگل ایپس پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس عارضی بند

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل نے عارضی طور پر اسرائیل میں اپنی ایپس پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس کو بند کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں گوگل میپس اور ویز پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس فی الحال دستیاب نہیں ہیں،گوگل میپس کے ترجمان نے اسرائیلی نیوز سائٹ گیک ٹائم سے تصدیق کی کہ گوگل نے اپنی […]

نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

کراچی (اے بی این نیوز)نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت،مقدمے کا ضمنی چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع ،،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے تاریخ مقرر کردی،ملزمان کو مقدمہ کی نقول فراہم ،ضمانت پر رہا مقدمہ کے مرکزی ملزم سابق پولیس افسر شعیب شوٹر بھی پیش،عدالت کی جیل […]

اسلامی دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی روکے،شہباز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شہباز شریف کا متاثرہ فلسطینی علاقوں میں ہنگامی طور پر امدادی سامان بھجوانے کا مطالبہ،، شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیلی جبر واستبداد اور ظلم کے نتیجے میں دوہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے۔فلسطین […]