اہم خبریں

نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

کراچی (اے بی این نیوز)نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیش رفت،مقدمے کا ضمنی چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع ،،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے تاریخ مقرر کردی،ملزمان کو مقدمہ کی نقول فراہم ،ضمانت پر رہا مقدمہ کے مرکزی ملزم سابق پولیس افسر شعیب شوٹر بھی پیش،عدالت کی جیل حکام کو گرفتار ملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت،عدالت نے کیس کی سماعت2 نومبر تک ملتوی کردی ۔

متعلقہ خبریں