پی آئی اے ،تباہی کے دہانے پر 49 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے)تباہی کے دہانے پہنچ گیا ، 49 پروازیں منسوخ،پوری رقم ادا نہ کر نے پر پی ایس او نے ایندھن فراہمی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے پی ایس او کو کروڑ روپے کی ادا کرنے کے باوجود ایندھن نہ مل […]
سعودی وزیر خارجہ کا غزہ جنگ فوری بندکرنیکا مطالبہ

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ ۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر جنگ بندی کی جائے، غزہ میں شہریوں کے لئے فوری امداد پہنچائی جائے ، غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ […]
ملکی معاشی بحران سے نکالنے کیلئے سب کو جمع ہونا ہوگا، کامران ٹیسوری

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سب کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پیر پگارا سے اہم ملاقات جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال اور سندھ کی سیاسی پیش رفت کے […]
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ 26 نومبر کو منعقد کیا جائے گا،کے ایم یو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹیسٹ دوبارہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے […]
جھوٹ بولنے سیاستدانوں کو لوگوں کی بدعائیں کھاگئیں،خورشیدشاہ

سکھر (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہےکہ الیکشن کے سلوگن پر جھوٹ اور بے وفائی کرنے والوں کو لوگوں کی بددعائیں کھا گئیں۔ ہم جھوٹے مکار اور دھوکے باز نہیں ہیں، ہم نے 2008ء اور 1993ء میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرکے دکھائے ہیں، ہم نے سرحد […]
برطانیہ کی بیلہ نامی بلی کا عالمی ریکارڈ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے علاقے ہٹنگٹن کی ایک 14 سالہ بلی نے بہت زیادہ آواز میں خرخراہٹ (بلی کا مخصوص انداز میں آواز نکالنا) کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلہ نامی اس بلی کی خر خراہٹ کی جب آواز کی شدت ناپنے والے الیکٹریکل آلات سے پیمائش کی گئی تو یہ 54.59 […]
افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کے لئے خصوصی پروازیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کے لئے خصوصی پروازیں شروع کی گئیں ہیں ،برطانوی ہائی کمیشن کے خصوصی وفد کی پروازوں کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سینئر حکام سے ملاقات کی،ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن […]
پاکستان ،بنگلادیشی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے دورے پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میزبان ملک کی ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کل ایکشن میں ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ چٹوگرام میں ہوگا۔چٹوگرام کے چوہدری ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں دونوں […]
ورلڈکپ، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو149رنزسے شکست دیدی

حیدر آباد ( اے بی این نیوز )ورلڈکپمیںجنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو149رنزسے شکست دیدی،چارکامیابیوں کے بعدجنوبی افریقہ8پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہے،جنوبی افریقہ نے50اوورزمیں5وکٹوں پر382رنزبنائے،کوئنٹن ڈی کاک کی جارحانہ بیٹنگ،140گیندوں پر174رنزکی اننگزکھیلی،ہنرک کلاس نے90اورایڈن مرکرم نے60رنزبنائے،بنگلہ دیش کی ٹیم47اوورزمیں233رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔
مسئلہ فلسطین وغزہ،جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فلسطین کی روز بروز تشویش ناک صورت حال، جماعت اسلامی نے بڑا فیصلہ کرلیا ،29 اکتوبر کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر غزہ مارچ کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی نے اپنے مرکزی رہنماؤں کو پیغام کارکنوں اور عوام تک پہنچانے کا ٹاسک دیدیا ،امیر جماعت اسلامی سراج […]