آسٹریلیا نیدرلینڈ ٹاکرا ، کینگروز کا بیٹنگ کا فیصلہ

دہلی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ آج آسٹریلیا اور نیدرلینڈکا ٹاکرا ، کینگروز کا بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ، ورلڈ کا 24 واں میچ ، آسٹریلیا کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کیلئے یہ میچ جیتنا اہم ہیں جبکہ ندرلینڈ اپنے 4 میچوں […]
ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم اگر ،مگر کی صورتحال سے دوچار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کیا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل پاکستان ٹیم کھیل پائےگی یا نہیں ، پاکستانی ٹیم اگر مگر کی صورتحا ل سے دوچا ر۔ تفصیلات کےمطابق اب سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو بقیہ چاروں میچز لازمی جیتنے ہونگے ۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کا کل جنوبی افریقہ سے جو […]
فرح گوگی کے بچوں کا ای سی ایل سے نہیں نکالا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح شہزادی کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی گئی ۔لا ہو ر ہا ئی کو رٹ نےآج محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔واضح رہے کہ جسٹس رسال حسن سید نے وکلاء کےدلائل مکمل ہونے پر […]
حکومت پنجاب کا لاہور میں بڑا ہسپتال بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں دل کا ایک اوربڑا ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کےمطابق جناح ہسپتال کی ایمرجنسی وٹراما سنٹرپراجیکٹ کی جگہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بنانے کا فیصلہ ۔ اس حوالے سے اسپتال کی تعمیر کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا کا زیر تعمیر منصوبے کی سائٹ […]
غزہ میں امن کیلئے امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا سعودی ولی عہد کو فون، خطے میں امن کیلئے کوشش جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔ اس دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا خطے اور دنیا کے امن کو درپیش ممکنہ خطرات کو روکنے کیلئے غزہ کے محاصرے کا خاتمہ اور جلد از جلد جنگ […]
خیبر پختونخوا پر ڈیفا لٹ کا خطر ہ منڈلا نے لگا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ڈیفا لٹ کا خطر ہ منڈلا نے لگا ، صوبا ئی حکو مت نے مالیاتی ایمرجنسی لگا نےکا فیصلہ کرلیا،سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کےلئے سفارشات تیار کر لی گئی ،سمری کو منظوری کےلیے وزیراعلیٰ کوارسال کیاجائےگا، تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ سطح […]
ڈالر کی قدر میں اضافہ ،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافہ ،روپیہ تنزلی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی انٹربینک میں روپیہ کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے 57 پیسے کا […]
شہبازگِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بغاوت پراکسانے کےکیس میں شہبازگِل کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شریکِ ملزم عمادیوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا جبکہ شہبازگِل جب بھی نظر آئیں۔عدالت نے حکم دیا کہ انہیں گرفتار کرکے پیش کیاجائے اس حوالے سے ایس ایچ او کو […]
امریکہ کی ایران کو آخری وارننگ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے قومی سلامتی کونسل اجلاس میں امریکہ نے ایران کو آخری وارننگ دیدی۔تفصیلات کے مطابق امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران کووارننگ دیتے ہوئےکہا کہ کسی بھی ایرانی پراکسی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ امریکہ کی طرف سے یہ موقف سامنے آیاکہ ایران […]
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے،پاکستان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان نے یواین اجلاس میں فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان نے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے منیر اکرم نے کہا کہ غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ، پاکستان فوری جنگ بندی کا […]