اہم خبریں

امریکہ کی ایران کو آخری وارننگ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے قومی سلامتی کونسل اجلاس میں امریکہ نے ایران کو آخری وارننگ دیدی۔تفصیلات کے مطابق امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران کووارننگ دیتے ہوئےکہا کہ کسی بھی ایرانی پراکسی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ امریکہ کی طرف سے یہ موقف سامنے آیاکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے لیکن غزہ کشیدگی ختم کرکے علاقے میں امن چاہتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں