این ٹی ڈی سی سے تھرڈ پارٹی اسٹڈی رپورٹ طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی ترسیلی منصوبے کی لاگت میں 180 ارب 38 کروڑ روپے اضافے کا انکشاف، نیپرا نے این ٹی ڈی سی سے منصوبوں کی لاگت بڑھنے کی وجوہات طلب کرلیں،بجلی ترسیلی نقصانات کے حوالے سے این ٹی ڈی سی سے تھرڈ پارٹی اسٹڈی رپورٹ بھی طلب ،نیپرا این ٹی ڈی سی […]
پیپلزپارٹی کی پنجاب کی نگران حکومت کو وارننگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب کی نگران حکومت کس حیثیت میں سزائیں معطل کر رہی ہے ،وفاقی اور نگران حکومتیں مخصوص جماعت اور شخصیات کی سہولت کاری سے باز رہیں ،پیپلزپارٹی کی وارننگ ،نیئر بخاری کہتے ہیں کیا کسی ملزم کاایئرپورٹ لاؤنچ میں بائیو میٹرک کی سہولت غیر معمولی بات نہیں ؟نگران حکومتوں اور […]
زراعت پر انکم ٹیکس کیوں نہیں لیا جاتا؟فاروق نائیک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ زراعت پر انکم ٹیکس کیوں نہیں لیا جاتا؟ ٹیکس کا سارا بوجھ ٹیکس دہندہ پر ڈالا جا رہا ہے، میں تو اضافی ٹیکس دے کر تنگ آ گیا ہوں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا،اجلاس […]
الیکشن کمیشن نے غیرملکی مبصرین کیلئے دعوت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے غیرملکی مبصرین کیلئے دعوت نامہ جاری کردیا،غیر ملکی مبصرین جلدویزے کے حصول کیلئے وزارت خارجہ کے ”پاکستان آن لائن پورٹل“ پرکوائف جمع کرا سکتے ہیں،انتخابی ادارے کے مطابق کسی سیاسی جماعت سے وابستہ افراد کی بطور آبزرور رجسٹریشن نہیں کی جائے گی،کسی بھی ادارے سے ملحقہ شخص […]
کے پی حکو مت کا مالیاتی ایمرجنسی لگا نےکا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئ، صوبائی حکومت پر ڈیفا لٹ کا خطر ہ منڈلا نے لگا، صوبا ئی حکو مت کا مالیاتی ایمرجنسی لگا نےکا فیصلہ،سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کیلئے سفارشات تیار ،سمری منظوری وزیراعلیٰ کو بھیجی جائے گی، تنخواہوں […]
نوازشریف کوگرفتار نہ کیا جائے ، حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ۔اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر متعلق […]
اعلان کردہ پیکج پر عملدرآمد کیو ں نہیں ہو ا، رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے اعلان کردہ پیکج پر عملدرآمد کیو ں نہیں ہو ا،لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو نوٹیفکیشن جاری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 2006 میں وزیر اعظم کی جانب سے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے لیے پیکج کا اعلان کیا گیا تھا، ریلوے […]
چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹاپ ٹرینڈ چلانے کیلئے میڈیا سیل بنایا،فردوس عاشق

فیصل آباد (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماء فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نے چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹاپ ٹرینڈ چلانے کیلئے میڈیا سیل بنایا۔ فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کہاچیئرمین پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہن کو آلودہ کر نے کا بیانیہ ترتیب دیا ،بے بنیاد من گھڑت بیانیے کی […]
جیسن سٹیتھم بھی مظلوم فلسطینوں کیلئے رنجیدہ،ویڈیووائرل

ہالی ووڈ(نیوزڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکار بھی جیسن سٹیتھم مظلوم فلسطینوں کیلئے رنجیدہ۔تفصیلا ت کےمطابق غزہ جنگ میں 6 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں جن بھی بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں شامل ہیں جبکہ اسرائیل کی طرف سے مساجد،سکولو ں،اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ایسی صورت میں […]
کرپشن کیس،پرویز الہٰی کے خاندان کی ضمانتیں منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) کرپشن کیس،پرویز الہٰی کے خاندان کی ضمانت منظور ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی ،لاہور ماسٹر پلان میں مبینہ بدعنوانی میں پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی ،راسخ الہٰی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 15 نومبر تک توسیع کردی گئی۔ کیس […]