پی ٹی آ ئی دور میں ادارو ں کے خلا ف مہم چلا ئی گئی،عطا تا رڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آ ئی دور میں ادارو ں کے خلا ف مہم چلا ئی گئی، پا رٹی کے نام پر فنڈ کا نا جا ئز استعمال کیا گیا، تحقیقات ہو نی چاہیے، لیگی رہنما عطا تا رڑ کی نیو زکا نفر نس، کہا ریا ست مخالف مہم کے لیے غیر […]
غزہ کاآج ایندھن ختم ، ہسپتال بند ہوجائیں گے

غزہ (اے بی این نیوز )غزہ کاآج ایندھن ختم ، ہسپتال بند ہوجائیں گے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا انتبا ہ،سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا، غزہ میں ، انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں جاری ہیں ،فلسطین کو56سال سے گھٹن کاشکاربنایاگیا،، ،حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے ، حماس کےحملوں کوفلسطینیوں کواجتماعی سزادینے کاجوازنہیں […]
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی،750روپے تولہ سستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوگئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے پر پہنچ گیا ہے۔مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 643 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 78 ہزار […]
پاکستان میں60فیصداموات کی وجہ غیرمتعدی بیماریاں ہیں،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نےکہا ہے کہ غیر متعدی بیماریاں دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ ان کی وجہ سے دنیا میں سالانہ 4کروڑ 10لاکھ لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جو کل اموات کا 74فیصد بنتا ہے۔ یہی حال پاکستان کا بھی ہے۔ پاکستان میں کل اموات کا 60فیصد […]
اسرائیل فلسطین کشیدگی، روس نے امریکی قرارداد مسترد کر دی

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اسرائیل فلسطین کشیدگی، روس نے امریکی قرارداد مسترد کر دی، پاکستان کا بھی فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان،سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ۔ روسی مندوب نے کہا کہ دنیا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی توقع کر رہی ہے، امریکی قرارداد میں غیر مشروط جنگ بندی کی […]
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو ترقی اور خوش حالی کاضامن ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے زیادہ گہری ہے۔نگراں وزیرِ اعظم سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ معاہدوں کی بدولت چین پاکستان اقتصادی راہداری میں نئے باب کا اضافہ ہو گا،چین کا بیلٹ اینڈ روڈ […]
حکومت نے آئی ٹی کمپنیوں کو50 فیصد ڈالر اکاؤنٹ میں رکھنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنیوں کو50 فیصد ڈالر اکاؤنٹ میں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے، بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں بڑی تعداد میں لوگ آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ ہیں، آئی ٹی کے شعبے میں بہتری کے […]
10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام اباد ( اے بی این نیوز )جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں عمر ایوب خان، علی امین گنڈاپور سمیت10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری،انسدا دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے،علی نواز اعوان، حسان خان نیازی ،عمر سلطان اور کرنل […]
سندھ،پولیس نے 4 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں۔پولیس نے عدالت میں 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت کی رپورٹ پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق 4 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔دولاپتہ شہری گھر آگئے ہیں جبکہ دوکے خلاف موچکو تھانے میں […]
پی آئی اے میں ایندھن کا بحران بدستور قائم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، پی آئی اے کی آج مزید 49 پروازیں منسوخ،گزشتہ روز قومی ایئرلائن نے پی ایس اوکو7کروڑ روپے کی ادائیگی کی تھی،پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا، سینیٹر شیری رحمان کااظہار تشویش، نگران حکومت نے نوٹس لینے کامطالبہ،کہا پی ٹی آئی […]