اہم خبریں

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو ترقی اور خوش حالی کاضامن ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے زیادہ گہری ہے۔نگراں وزیرِ اعظم سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ معاہدوں کی بدولت چین پاکستان اقتصادی راہداری میں نئے باب کا اضافہ ہو گا،چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو پورے خطے کی ترقی اور خوش حالی کاضامن ہے، انوار الحق کاکڑ نے چینی سفیر سے گفتگو کے دوران اپنے حالیہ دورۂ چین میں پُرتپاک استقبال اور انتظامات پر چینی صدر اور چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں