اہم خبریں

وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس معطل کردئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس معطل کردئیے۔ذرائع کے مطابق گاڑیوں کی ایکسپورٹ اور لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کارروائی کی گئی کیونکہ کار ساز کمپنیوں نے گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار نہیں بڑھائی تھی۔

غزہ ،ادویات،پانی ختم،نظام صحت مکمل تباہ

غزہ ( اے بی این نیوز    )ایندھن نہ پہنچنے پرغزہ کانظام صحت مکمل بند،فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق غزہ کے ہسپتال مکمل اندھیرے میں ڈوب گئے ،ادویات ختم،پانی ختم،طبی آلات ناکارہ،مسلسل بمباری سے طبی عملے کی شہادتوں اورزخمی ہونے کے باعث طبی عملہ بھی کم پڑگیا

غزہ صورتحال،دنیاتیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ عالمی برادری اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کرائے۔ امریکا کی اسرائیلی پشت پناہی سے صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت مل […]

ورلڈکپ، آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 309 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی شکست دے کر ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 400 رنز کا ہدف […]

کراچی میں فلووائرس پر ایڈوائزری جاری

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں بڑھتے ہوئے فلووائرس پر ایڈوائزری جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایاکہ شہر قائد میں بڑھتے نئے انفلوئینزا وائرس سے لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں، وائرس سے حاملہ خواتین، چھوٹے بچے اور دائمی امراض میں مبتلا 65 سال سے زائد عمر […]

گوجرانوالہ میں جعلی عدالتی آرڈر پر ملزم رہا

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں نوسر باز گروہ نے عدالت کے جعلی آرڈر پر ملزم کو رہا کرا لیا۔پولیس کے مطابق شراب کے مقدمے میں ملزم کو تھانا سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا تھا، ملزم کے دوست نےضمانت کے جعلی مچلکے تیار کیے، ملزم کی رہائی کے بعد پولیس کو مچلکے جعلی ہونے کا علم ہوا۔

کرکٹ ورلڈکپ،آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ بدھ کو نئی دہلی میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔اورمقررہ 50اوورزمیں 399رنز بنائے جواب میں نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور نیدرلینڈ نے اب تک 8.4اوورزمیں 46رنزبنالئے […]

القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز کی سما عت کر نے والا بینچ ٹو ٹ گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ میں القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز کی سما عت کر نے والا بینچ ٹو ٹ گیا ،جسٹس بابر ستار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں سننے والے بینچ سے الگ، چیئرمین پی ٹی آئی کا کیس اب نئے بینچ کے […]

ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا،عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں۔یقین نہیں ہے کہ الیکشن جنوری کے آخر میں ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا۔ عارف […]

انتخابات میں تاخیر انتخابات سے انکار کے مترادف ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )پاکستان بنانا رپبلک نہیں، جمہوری معیارات مستحکم ہونے چاہئیں، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی میڈیا ٹاک ، کہا انتخابات میں تاخیر انتخابات سے انکار کے مترادف ہے،،الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان کرے، اس وقت ہمیں عوامی مسائل پر بحث کرنی چاہئے تھی […]