امریکہ میں فائرنگ،25ہلاک،60سے زائد زخمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ،25افراد ہلاک،60سے زائد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 16 افراد ہلاک ہوئے پہلا واقعہ ریاست میئن میں کے ایک باؤلنگ کلب میں پیش آیا جبکہ دوسرا بیئربار میں پیش آیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے کی شناخت ہو گئی ہے ،تصویر بھی جاری […]
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا 4 کھلاڑیوں پر پابندی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے 4 ایتھلیٹس پر پابندی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ عزیز رحمان، نعیم اختر، رابعہ عاشق اور عیشا عمران پر 20 جولائی 2023ء سے 19 جولائی 2026 تک پابندی لگائی گئی ہے۔ پابندی اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق لگائی گئی ۔فیڈریشن کے مطابق 4 ایتھلیٹس نے ممنوعہ ادویات […]
بجٹ خسارہ ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ ایک ہزار ارب روپے سے تجاوزکر گیا، رپورٹ کے ، وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطا بق وفاقی حکومت کی خالص آمدن 1406 ارب، اخراجات 2420 ارب سے تجاوز ،قرضوں پر سود کی مد میں 1379 ارب روپے خرچ کیئے گئےجولائی تا ستمبر بجٹ خسارہ […]
زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں اشتہاری ملزم زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری ،ایف آئی اے کو زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کی تعمیل کرانے کا حکم ،ایف آئی اے کیس سے متعلق تمام دستاویزات مکمل کرکے انٹرپول کو درخواست دے،انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت گولڑہ پولیس سٹیشن میں 18 […]
بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے 4 کروڑ کی گاڑی خرید لی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے اپنے لیے 4 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور نے اپنے لیے (Lamborghini Huracan Tecnica) گاڑی خریدی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
اسرائیل کا وجود دنیا کیلئےسکیورٹی رسک ہے، بلاول

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی فلسطین کے سفارت خانے آمد، انہوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کا فلسطینی سفارت کار احمد جواد امین ربیعی سے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار، بلاول بھٹو کو فلسطینی سفارت کار احمد جواد امین ربیعی نے فلسطینی مزاحمت کا علامتی رومال […]
سینیٹ کمیٹی سے دو اہم بل منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز)غلط ایف آئی آرز کے اندراج پر سزائیں بڑھانے کا بل سینیٹ کمیٹی نے منظور کرلیا ، ریپ کیسز میں ڈی این اے ٹیسٹنگ لازمی قرار دینے سے متعلق بل کی منظوری بھی دے دی گئی ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت […]
پہلا ویمن ٹی 20،بنگلادیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

چٹوگرام(نیوزڈیسک)پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان ویمنز نے 83 رنز کا ہدف دیا جو ہوم ٹیم نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنا دی

سکھر(نیوزڈیسک)سکھر میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا اور لاش گھر میں دفن کردی، ملزم 3 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ کندھرا میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا اور لاش گھر […]
سپریم کورٹ ،عام انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے 90 روزمیں عام انتخابات کیس سماعت کے لیے مقررکردیا ،،،،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 2 نومبر کو سماعت کرے گا،، بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ،،سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری […]