پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ، نگران وزیرخارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیرخارجہ جلیل عباس نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ،ایس سی او ممبران کان کنی،آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرخارجہ جلیل عباس کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی […]
چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیا جائے گا، جوڈیشل کونسل میں اس وقت 2 درجن سے زائد شکایات زیر التوا ہیں،جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق مسعود،جسٹس اعجاز الاحسن ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ […]
روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کی ابتداء سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ،ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر279 روپے 75 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روزڈالر 279 روپے 88 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔
پی ایس او کی پی آئی اے سے لڑائی ،ایندھن فراہمی بند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر، آج بھی 49 سے زائد پروازیں منسوخ،پی ایس او کو ساڑھے 13 کروڑ کی ادائیگی کے باوجودآج بھی پی آئی اے کی پروازیں اڑان نہ بھر سکیں،حکام کے مطابق تازہ ادائیگی کے بعد پی آئی اے کے مخصوص طیاروں کو ایندھن فراہم کیا […]
نائیک سیف علی جنجوعہ شہیدکا آج 75واں یوم شہادت

راولپنڈی(نیوزڈیسک) نائیک سیف علی جنجوعہ شہید( نشان حیدر )کا آج 75واں یوم شہادت،افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کیطرف سے خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔نائیک سیف علی نے 1984میں کشمیرجنگ کے دوران بھارتی فورسز سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیاتھا۔
انگلینڈ کا سری لنکا سے ٹاکرا آج ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،آج انگلینڈ کا سری لنکا سے ٹاکرا ہوگا ،دونوں ٹیموں کے لیے میچ جیتنا اہم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا 25 ویں میچ سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں کے درمیان ہوا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے دیکھایا جائے گا ۔ یہ میچ ایم […]
وائرل میش اپ سے مشہور خودغرض بینڈکا پہلا البم آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)وائرل میش اپ سے شہرت پانے والے خودغرض بینڈکا پہلا البم لانچ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ لوگوں کے بینڈ نے 7 گانوں پر مشتمل البم لانچ کردیا۔بینڈ کے مین گلوکار اسجد خان کہا کہ ایک کمرے سے گانوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا لیکن البم لانچ کرنے میں 3 سال لگ گئےجبکہ […]
جسمانی ریمانڈ ، پرویز الہٰی کوآج عدالت میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کوآج جسمانی ریمانڈ کیلئےلاہورکی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ رات اڈیالہ جیل راولپنڈی سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور منتقل کیاگیاتھا،پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن ریجن اے میں مقدمہ درج ہے، ان سے پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں تفتیش […]
العزیزیہ ایون فیلڈ ریفرنس ، نوازشریف آج عدالت پیش ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف کی حفاظتی ضمانت اور سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل خصوصی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سابق وزیر اعظم […]
کراچی ،بڑی چوری کا ملزم پولیس مقابلےمیں ہلاک ،3 گرفتار

کراچی (نیوز یسک) کراچی ،بڑی چوری کا ملزم پولیس مقابلےمیں ہلاک ،3 گرفتار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی گلستان سوسائٹی ہونے والی چوری کا اہم ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ مختلف پولیس مقابلوں میں 3ملزمان گرفتار۔ ملزم نے ایک کروڑ سے زائد کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی چوری کی تھی۔