اہم خبریں

رواں سال کا دوسرا اور آخر ی چاند گرہن ہفتے کو ہوگا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن ہفتے کے روز ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس 2023ء میں ہونے والا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو پاکستان میں دکھائی دے گا۔ ماہرین کے مطابق چاند گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 11 بج کر 02 منٹ پر شروع […]

نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کےخلاف اپیلیں بحال کرنے اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس […]

استحکام پاکستان تحریک کاآئی پی پی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کرنے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان تحریک نے الیکشن کمیشن کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اشرافیہ کا سہولت کار قرار دے دیا۔ سینئر نائب صدر و مرکزی ترجمان استحکام پاکستان تحریک ایمن جاوید نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر […]

چینی کی قیمتوں کا معاملہ، لارجر بینچ تشکیل نہیں دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی کی قیمتوں کے معاملے پر شوگر ملز مالکان کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا مستردتفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں کے معاملے سے ہونے والی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا جس کےمطابق 2رکنی بینچ ہی 30اکتوبر سے پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کیخلا ف درخواستوں پر سماعت […]

خام تیل کی قیمتوں میں کمی،پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ، یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ،ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 20روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے کمی متوقع ہے،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی […]

غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی، اعظم خان

پشاور(نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے کہا ہک خیبرپختونخوا حکومت نے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے انخلاکے پروگرام کوحتمی شکل دیدی۔ تفصیلات کےمطابق نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے کہا کہ 60ہزار کے قریب غیر ملکی طورخم کے راستے واپس افغانستان چلے گئے،یکم نومبرتک رضاکارانہ طور پرواپس جانے والوں سے حکومت ہرممکن تعاون کرے گی،شہری غیرقانونی طور […]

الیکشن جنوری سے آگے نہیں جائیں گے،اسحا ق ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ( ن) لیگ کے رہنما اسحا ق ڈار نے کہا کہ الیکشن جنوری سے آگے نہیں جائیں گے، الیکشن اگلے مہینے ہو جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا،نوازشریف کے کیسز کے فیصلوں میں چند ہفتے […]

انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلورو (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ۔اس موقع پر انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں پچ نم ہے ،جو بیٹنگ کے بہت اچھی ہے جبکہ سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر بیٹنگ […]

ڈینگی بے لگام،وار تیز ،202نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی بے لگام،وار تیز ،202نئے کیسز سامنے آگئے ۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 8 ہزار سے زئاد ڈینگی کیسز ہوئے ، لاہور 95، گوجرانوالہ 41، راولپنڈی 20، ملتان 17، فیصل آباد 12، شیخو پورہ 5، حافظ آباد 3 اور اوکاڑہ […]

شہریوں کی معلومات فروخت کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے والوں کیخلاف ایف کی کارروائی 2 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا جو شہریوں کی معلومات تک غیرقانونی رسائی چاہتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے 9 موبائل فون، 2 لیپ ٹاپ […]