ڈاکٹر یاسمین کا نوازشریف کو اپنے خلاف الیکشن لڑنے کاچیلنج

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد کا نوازشریف کو اپنے خلاف الیکشن لڑنے کاچیلنج،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا نوازشریف کوپروٹوکول دیاجارہاہے ہمارے کیسز کاچالان4ماہ سے نہیں آیا،یہ بات کنفرم ہوچکی الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے،عمر سرفراز چیمہ بولے ہم سے پریس کانفرنس […]
استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کاانتخابی نشان الاٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کاانتخابی نشان الاٹ کردیا،تحریری فیصلے میں کہا آئی پی پی نے ترجیجی فہرست میں بلا، ابابیل اور عقاب کے انتخابی نشان کے حصول کی درخواست کی تھی، شاہیں تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ ،،فردوس عاشق اعوان کاردعمل،،،کہا اب استحکام پاکستان پارٹی […]
ورلڈ کپ، سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

بنگلورو ( نیوزڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 25 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]
ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کا حکم،عرفان نوازاورناصر خان کوتبدیل کرنے کیلئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کوخط لکھ دیاگیا
سارے ریلیف نواز،شہبازکیلئے ہیں ، پرویز الہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز )سارے ریلیف نواز،شہبازکیلئے ہیں ،ہم پانچ ماہ سے ضمانت پرہیں پھر بھی تنگ کیاجارہاہے،سابق وزیراعلیٰ اور صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی میڈیا سے گفتگو کہا سارے ریلیف لاڈلے نوازشریف کیلئے جبکہ باقیوں کیلئے سختی ہے،کیا خصوصی انصاف صرف شریفوں کیلئے ہے؟انصاف تو وہ ہے جوہوتاہوانظر آئے اورجسے عوام تسلیم […]
سونے کو پھر پر لگ گئے، 2900 روپے کابڑا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔
نواز شریف آئندہ ہفتے سے اپنی سیاسی مصروفیات کا آغاز کرینگے

لاہور ( اے بی این نیوز)نواز شریف آئندہ ہفتے سے اپنی سیاسی مصروفیات کا آغاز کرینگے، پارٹی کو انتخابی مہم کا لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت ،پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف ملک بھر میں عوام کو متحرک کرنے کیلئے جلسے اور کنونشنز کرینگے،پارٹی کی صوبائی تنظیموں کی نواز شریف کو اپنے اپنے اضلاع میں […]
فضل الرحمان سے اسد قیصر، علی محمد خان کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ میں ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال […]
بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کوسزائے موت کاحکم

دوحہ(نیوزڈیسک)قطر کی ایک عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنادی،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے قطر میں بھارتیوں کو سزائے موت ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کی تفصیلات کا انتظار ہے، معاملے کو قطری حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں […]
ایفی ڈرین کیس،حنیف عباسی کی عمر قید کے خلاف اپیل منظور

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کے مقدمے میں سزا کو کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ،لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 52 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیا، دو رکنی بنچ نے حنیف عباسی کی عمر قید کے خلاف اپیل کو منظور کر لیا، […]