اہم خبریں

سارے ریلیف نواز،شہبازکیلئے ہیں ، پرویز الہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز   )سارے ریلیف نواز،شہبازکیلئے ہیں ،ہم پانچ ماہ سے ضمانت پرہیں پھر بھی تنگ کیاجارہاہے،سابق وزیراعلیٰ اور صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی میڈیا سے گفتگو کہا سارے ریلیف لاڈلے نوازشریف کیلئے جبکہ باقیوں کیلئے سختی ہے،کیا خصوصی انصاف صرف شریفوں کیلئے ہے؟انصاف تو وہ ہے جوہوتاہوانظر آئے اورجسے عوام تسلیم کریں ،ہم نے ہمیشہ عدالتوں اور اداروں کااحترام کیا جبکہ شریفوں نے ہمیشہ ججز کے خلاف سخت باتیں کیں

متعلقہ خبریں