اہم خبریں

بجٹ میں سولر پینلز پر ٹیکس کتنا؟ جانیے بڑی خبر

بجٹ میں سولر پینلز پر ٹیکس کتنا؟ جانیے بڑی خبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سولر پینلز پر کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا گیا، سوشل میڈیا کی آمدنی پر 5 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔

ممبر ایف بی آر عتیق سرور نے پوسٹ بجٹ ٹیکنیکل بریفنگ میں بتایا کہ کم قیمت والی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اس سال نفاذ سے 389 ارب کا ٹیکس ہدف دیا تھا، ہم اس سے بہت آگے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، جانیے تازہ اپڈیٹ

متعلقہ خبریں