اسلام آباد (اے بی این نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آگئی ہیں۔
لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 7 فیصد سے زائد کمی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔
دوسری جانب یو اے ای خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہوا، جبکہ برینٹ خام تیل 83 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔
مزید پڑھیں:ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر ایکشن،مشہور کافی شاپ سیل















