لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد کا نوازشریف کو اپنے خلاف الیکشن لڑنے کاچیلنج،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا نوازشریف کوپروٹوکول دیاجارہاہے ہمارے کیسز کاچالان4ماہ سے نہیں آیا،یہ بات کنفرم ہوچکی الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے،عمر سرفراز چیمہ بولے ہم سے پریس کانفرنس کراناچاہ رہے ہیں،پی ٹی آئی چھوڑناہوتی تو کب کے چھوڑ چکے ہوتے،6ماہ سے جھوٹے کیس میں جیل میں رکھا ہواہے،نومئی کو جلاؤگھیراؤ کے مقدمات میں یاسمین راشد اورخدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں14روز کی توسیع،لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا ملزمان کو 9نومبر کودوبارہ پیش کرنے کاحکم دیا۔















