اہم خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کاانتخابی نشان الاٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کاانتخابی نشان الاٹ کردیا،تحریری فیصلے میں کہا آئی پی پی نے ترجیجی فہرست میں بلا، ابابیل اور عقاب کے انتخابی نشان کے حصول کی درخواست کی تھی، شاہیں تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ ،،فردوس عاشق اعوان کاردعمل،،،کہا اب استحکام پاکستان پارٹی کی بلند پروازی کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے

متعلقہ خبریں