اہم خبریں

کرکٹ ورلڈکپ ،میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ ورلڈکپ میڈیا مینیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کالسن ہنگامی بنیادوں پر بھارت روانہ ہو […]

الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ کریں گے ؟ پہلے فری توہو جائیں ، نواز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ کریں گے ؟ پہلے یہاں سے تو فری ہو جائیں ، نواز شریف کا عدالت کی طرف سے اشارہ کرکے جواب ،کہا1947 میں بھی سویلین بالادستی تھی تو ہم آزاد ہوئے ہیں ، ،قوم کے مجرموں کے حساب پرنوازشریف کاصرف مسکرا نے پراکتفا کیا۔

شہزاد اکبر واپس آنا چاہیں تو تحفظ دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہاہے کہ اگر شہزاد اکبر واپس آنا چاہتے ہیں تو عدالت خوشی سے انہیں پروٹیکشن فراہم کرے گی، نیب نے شہزاد اکبر کا القادر ٹرسٹ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی مخالفت کردی جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر عدالت حوالوں کے ساتھ […]

الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لیے بہت پر امید ہوں،الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،میرے نزدیک تمام جماعتوں کولیول پلیئنگ فیلڈہونی چاہیے،تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعت ہے،تحریک انصاف بطورسیاسی جماعت انتخابات میں حصہ لے سکتی […]

پیپلزپارٹی کا کے الیکٹرک کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کےالیکٹرک کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں۔ جلد کےالیکٹرک کےخلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔کراچی کے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی […]

نگران وزیراعظم کا اے بی این نیوز پر ایکسکلوسو انٹرویو،رات10.05 پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) میری لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف ریاستی مداخلت نہیں ہونی چاہئے،نگران وزیراعظم کااے بی این نیوزکوانٹریو،کہا کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لئے بہت پر امید ہیں،کوئی مغل بادشاہ نہیں کہ کسی کو قانونی عمل سے ہٹا کر معاف […]

یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑناہوگا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد کو پاکستان چھوڑناہوگا، ویزہ لے کر پاکستان آئیں گے تو تمام سہولیات ملیں گے، ہم مہمان نواز ہیں، احسان فراموش نہیں ،نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس کہاغیرقانونی افراد کو50ہزار سےزائد رقم لےجانے کی اجازت نہیں دی جائےگی، ریاست کے پاس غیرقانونی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس، ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات […]

مالی بحران،خیبرپختونخوانے وفاق سے مددطلب کرلی

پشاور ( اے بی این نیوز   )مالی بحران پرخیبرپختونخوانے وفاق سے مددطلب کرلی،گورنر کی نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر سے ملاقات، کہا فنڈز نہ ملنے پر عوام میں مایوسی اور بے چینی بڑھ رہی ہے،یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ سے 5 ارب روپے کا مزید بوجھ بڑھے گا،شمشاد اختر کی ضم اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے […]

گیس کے نئے کنکشنز بند،گھریلوصارفین کو بھی ایل پی جی پر شفٹ ہونا پڑے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )گیس کے نئے کنکشنز لگ سکتے ہیں نہ لگائیں گے،آئندہ ایک سے 2 سالوں میں گھریلو کنکشنز کو بھی ایل پی جی پر شفٹ ہونا پڑے گا، وزیر توانائی محمد علی کی پریس بریفنگ کہا آئندہ گیس صرف بجلی گھروں کو ہی ملا کرے گی،گیس کی قیمتوں میں اضافہ ای […]