اہم خبریں

لاہور،پولیس کا ایکشن ، 2ڈاکوہلاک

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں ڈاکو راج،پولیس مقابلے میں 2 ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ،شاہدرہ میں ڈاکوؤں سے پولیس سے مبینہ مقابلہ ہوا جس میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ جبکہ بادامی باغ میں بھی ایک پولیس مقابلے میں موٹر سائیکل لفٹرہلاک ہو گیا […]

لاڑکانہ، 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پرشہری قتل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک)لاڑکانہ کے قریب نواحی علاقے میں 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر رشتے داروں نے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔واقعہ کے بعد تینوں ملزمان فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ورثا کی درخواست پر قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ۔پولیس کے مطابق موئن جو […]

الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لیے بہت پر امید ہوں،الیکشن آئین کے مطابق وقت پرہوں گے،میرے نزدیک تمام جماعتوں کولیول پلیئنگ فیلڈہونی چاہیے،تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعت ہے،تحریک انصاف بطورسیاسی جماعت انتخابات میں حصہ لے سکتی […]

قطر،بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت

دوہا (  اے بی این نیوز  )قطری عدالت نے بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی،بھارتی وزارت خارجہ نے سزاؤں کی تصدیق کردی،بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022 میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر جیل بھیجا گیا ، بھارتی ایجنسیاں جاسوس اہلکاروں کو مسلسل مدد فرہم کرتی رہیں،جاسوس […]

پی آئی اے نجکاری ، سی ای او کا ملازمین کے نام مراسلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نے ملازمین کے نام مراسلہ لکھ دیا۔ سی ای او پی آئی اے نے ملازمین کو اتحاد اور ٹیم ورک برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ سی ای او پی آئی او نے لکھا کہ قومی ایئرلائن […]

ایف بی آر ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے ایف بی آر کے افسران اور ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ دے دی ،ایف بی آر کا کوئی بھی ملازم آئندہ الیکشن میں الیکشن ڈیوٹی نہیں کرے گا ایف بی آر ہیڈکوارٹر کی جانب سے اپنے افسران کو مراسلہ کے زریعے آگاہ کر دیا گیا

ظفروال سیکٹر، بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پربِلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی فورسز کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (  اے بی این نیوز  )*ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ*بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہُوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے کواڈکوپٹر […]

مولانا فضل الرحمان سے سیاسی گفتگو نہیں ہوئی ،علی محمد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواز شریف ملک کی سسٹم کو عزت نہیں دیں گے،تو ملک کیسے بہتر ہوسکتا ہے،محمد علی خان نوازشریف ملک میں نہ بھی ہو تو حکومت میں ان کے خاندان کا کوئی نہ کوئی ہوتا ہے،رہنما پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان سے سیاسی گفتگو نہیں ہوئی ،رہنما پی ٹی آئی […]

ٍہر پاکستانی کی سلامتی اہم ہے، سمجھوتے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ہر پاکستانی کی سلامتی اہم ہے، سمجھوتے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف نے کہا مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سے مقابلہ کررہی ہیں، پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے ان شاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی،، دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے […]

لنڈی کوتل ،افغان مہاجرین کیلئے سہولت مرکز قائم

لنڈی کوتل(نیوزڈیسک) افغان باشندوں کے لئے پہلا ٹرانزٹ کیمپ لنڈی کوتل میں قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان باشندوں کے لئے پہلا ٹرانزٹ کیمپ لنڈی کوتل میں قائم کردیا گیا۔عارضی کیمپ کےلیے مقامی افراد سے زمین کا تین ماہ کیےلیے معاہدہ ہوگیا ہے۔کیمپ کے لئے 30 کنال کی اراضی حاصل کرنے کا تحریری معاہدہ بھی […]