اہم خبریں

لاہور،پولیس کا ایکشن ، 2ڈاکوہلاک

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں ڈاکو راج،پولیس مقابلے میں 2 ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ،شاہدرہ میں ڈاکوؤں سے پولیس سے مبینہ مقابلہ ہوا جس میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ جبکہ بادامی باغ میں بھی ایک پولیس مقابلے میں موٹر سائیکل لفٹرہلاک ہو گیا ۔

متعلقہ خبریں