اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ کریں گے ؟ پہلے یہاں سے تو فری ہو جائیں ، نواز شریف کا عدالت کی طرف سے اشارہ کرکے جواب ،کہا1947 میں بھی سویلین بالادستی تھی تو ہم آزاد ہوئے ہیں ، ،قوم کے مجرموں کے حساب پرنوازشریف کاصرف مسکرا نے پراکتفا کیا۔















