اہم خبریں

گیس کے نئے کنکشنز بند،گھریلوصارفین کو بھی ایل پی جی پر شفٹ ہونا پڑے گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )گیس کے نئے کنکشنز لگ سکتے ہیں نہ لگائیں گے،آئندہ ایک سے 2 سالوں میں گھریلو کنکشنز کو بھی ایل پی جی پر شفٹ ہونا پڑے گا، وزیر توانائی محمد علی کی پریس بریفنگ کہا آئندہ گیس صرف بجلی گھروں کو ہی ملا کرے گی،گیس کی قیمتوں میں اضافہ ای سی سی سے منظور ہوچکا، حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گا،قیمتوں میں مجوزہ اضافہ کے بعد گیس سیکٹر میں گردشی قرضہ نہیں بڑھے گا، ہمارا اگلا ہدف پاور سیکٹر میں لاسز کو ختم کرنا ہے،روس کے ساتھ تیل خریداری کا کمرشل معاہدہ ہوچکا ،امید ہے روسی خام تیل مارکیٹ سے دس سے پندرہ ڈالر فی بیرل سستا پڑے گا

متعلقہ خبریں