اہم خبریں

ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن کا ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کا حکم،عرفان نوازاورناصر خان کوتبدیل کرنے کیلئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کوخط لکھ دیاگیا

متعلقہ خبریں