لاہور(نیوز ڈیسک) کرپشن کیس،پرویز الہٰی کے خاندان کی ضمانت منظور ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی ،لاہور ماسٹر پلان میں مبینہ بدعنوانی میں پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی ،راسخ الہٰی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 15 نومبر تک توسیع کردی گئی۔ کیس کی سماعت جج علی رضا اعوان نے کی ۔















