اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کے اہم ملزم سیٹھ مسعود کو گرفتار کر لیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق سیٹھ مسعود کا نام ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل تھا۔گجرات میں کارروائی کے دوران دیگر4 انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا۔















