اہم خبریں

عوام کو اپنے نمائندے چننے کا حق ملنا چاہیئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ریاست مخالف تقاریر کیس،مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کر دی، میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا عوام کو اپنے نمائندے چننے کا حق ملنا چاہیئے،، پاکستانی قوم نے نواز شریف کا استقبال کر کے یہ بتایا کہ انہیں ترقی کی ضرورت ہے،، نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی عوام کے ساتھ ملکر ملک کے مسائل حل کریں گے،، جاوید لطیف کی حاضری معافی کی در خواست منظور،،عدالت نے سماعت گیارہ نومبر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں